Skip to main content

Posts

Showing posts with the label corona treatment

6 Misconceptions About Coronavirus Treatment

  6 Misconceptions About Coronavirus Treatment Coronavirus is spreading very fast in different countries of the world and so far no proven cure has been found. Unfortunately, coronavirus treatment continues to be treated online. Different people are giving different suggestions for the treatment of coronavirus. In an Africa country a religious leader asked his followers to drink Dettol for coronavirus treatment. As a result about 80 people died. Some tips are useless but harmless but some are very dangerous.  Lets look what science says about some common misconceptions. 1-Garlic A number of posts have been shared on the social networking site Facebook suggesting that eating garlic can help prevent infections. The World Health Organization says that although garlic is "a healthy food with some antimicrobial properties", there is no evidence that eating garlic protects people from the coronavirus. This type of treatment is not harmful to health unless you trust it and ignore th...

Corona virus vaccine preparation

کورونا وائرس سے خود کو متاثر کروائیے، 14 دن میں 7 لاکھ روپے کمائیں  برطانیہ کی ایک تجربہ گاہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص خود کو رضاکارانہ طور پر نئے اور وبائی کورونا وائرس سے متاثر کروائے گا، اسے نہ صرف 14 دن تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا بلکہ 4300 ڈالر (7 لاکھ پاکستانی روپے سے بھی زیادہ) معاوضہ بھی دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ناول کورونا وائرس (COVID-19) سے ہونے والی بیماری کو اب ایک عالمی وبا قرار دیا جاچکا ہے جس سے 122 ممالک میں ایک لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ ناول کورونا وائرس کی ویکسین پر بھی پوری شدت سے کام جاری ہے۔ مشرقی لندن میں واقع طبّی تحقیقی ادارے ’’ایچ ویوو‘‘ (Hvivo) نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایسے 24 رضاکاروں کی تلاش میں ہے جو ناول کورونا وائرس کی کوئی سی بھی دو اقسام میں سے کسی ایک سے خود کو متاثر کروانے کے بعد 14 روز کےلیے قرنطینہ میں چلے جائیں۔ اس طبی خدمت کے عوض ان میں سے ہر ایک رضاکار کو 4500 ڈالر دیئے جائیں گے، جو موجودہ شرح مبادلہ کے حساب سے 7 لاکھ پاکستانی روپے سے بھی زیادہ بنتے ہیں۔ قرنطینہ کے دوران ہر رضاکار کو مسلسل زیرِ مشاہدہ رکھا جائے گ...

Corona Virus And Its Treatment

کورونا وائرس گذشتہ برس دسمبر میں سامنے آیا لیکن اب کوویڈ-19 عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ اس بیماری میں مبتلا ہونے والے زیادہ تر افراد میں اس بیماری کا اتنا اثر نہیں ہوتا اور عوہ صحت یاب بھی ہو رہے ہیں، تاہم کچھ افراد اس کی وجہ سے ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔یہ وائرس جسم پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے، اس کے نتیجے میں کچھ افرادہلاک کیوں ہو رہے ہیں اور اس   بیماری کا علاکیسے کیا جاتاہے انکیوبیشن یا نگہداشت کا دورانیہ اس دورانیے میں وائرس اپنی جگہ پکڑ رہا ہوتا ہے۔ وائرسز عام طور پر آپ کے جسم کےخلیوں کے اندر تک رسائی حاصل کر کے ان کا کنٹرول سنبھال لیتے ہیں۔ کورونا وائرس جسے سارس-کووی-2 کہا جا رہا ہے آپ کے جسم پر اس وقت حملہ آور ہوتا ہے جب آپ سانس کے ذریعے اسے اندر لے جاتے ہیں (جب کوئی قریب کھانسے) یا آپ کسی ایسی چیز کو چھونے کے بعد اپنے چہرے کو چھو لیں جس پر وائرس موجود ہو۔ سب سے پہلے یہ وائرس ان خلیوں کو متاثر کرتا ہے جو آپ کے گلے، سانس کی نالی اور پھیپھڑوں میں ہوتے ہیں اور انھیں 'کورونا وائرس کی فیکٹریوں' میں تبدیل کر دیتا ہے جو مزید ایسے مزید وائرس پیدا کرتی ہیں جن سے مز...