Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Historical Epidemics

HISPANIAN FLU AND ITS CONSEQUENCES

اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک ایک صدیاس پوسٹ کو شیئر کریں Messeng اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئ اس پوسٹ کو شیئر کریں ای می  ¤ œ ” ‹ ¤ › ‚ ž ƒ  ˆ ’ ¥ ‹ ’ œ Ž ¢  ‡  ¤ ¡ ž ¤ ¥ ¢  ž  ¦ ’ ƒ  ¢ ¤  š ž ¢ تصویر کے کاپی رائٹ  ایک صدی قبل 5سے10 کروڑلوگوں کی جانیں لینے والا ہسپانوی فلو                                     ایک صدی پہلے 5سے 10 کروڑ لوگوں کی جان لینے والا ہسپانیہ فلو سنہ 2019 کے اواخر میں شروع ہونے والی کورونا وائرس کی وبا اب پوری دنیا میں پھیل چکی ہے اور اب تک تقریباً 13 ہزار لوگ اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ مگر یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ کسی عالمی وبا نے اتنے بڑے پیمانے پر جانیں لی ہوں۔ تقریباً ایک سو سال قبل دنیا دو کروڑ لوگوں کی جانیں لینے والی پہلی عالمی جنگ کے بعد سنبھل ہی رہی تھی کہ اچانک لوگوں کو ایک اور چیز سے مقابلہ کرنا پڑا جو اس سے بھی زیادہ مہلک تھی۔ یہ تھی فلو کی وبا۔ اس عالمی وبا کو ہسپانوی فلو کے نام سے جانا جا...