کورونا وائرس کی وجہ بننےوالا جانور پینگولین کورونا وائرس کا پھیلاؤ ایک اتفاق ہے یا کسی بائیولوجیکل جنگ کا حصہ؟ یہ بات ابھی راز ہی ہے لیکن یہ وائرس دنیا بھر میں ایک دہشت کی علامت بن چکا ہے۔ دنیا میں اب تک ہزاروں لوگ اس وائرس کے سبب ہلاک ہو چکےہیں اور لاکھوں اس کی زد میں ہیں۔ لیکن شایدخوف و دہشت کی یہ فضاکرہءِ ارض پر موجود ایک چھوٹے سے جانور چیونٹی خور یا پینگولین کے لیےزندگی کا پیغام لائے۔ تازہ خبروں کے مطابق سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار پینگولین کو قرار دیا ہے۔ چین کے متاثرہ شہر ووہان میں جس پہلے شخص میں اس وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا تھا اس شخص کا تعلق ایک ایسے علاقے سے تھا جہاں جنگلی جانوروں کی خرید و فروخت کی منڈی واقع ہے۔ لہٰذا سائنسدانوں کی توجہ جانورں پر مرکوز ہوئی۔ پہلے سور اور پھر چمگادڑ کو اس وائرس کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا مگر اب سائنسدان متفق ہیں کہ کورونا نامی وائرس پینگولین سے انسانوں میں منتقل ہوا۔ چین میں سمگل کیے جانے والے پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیق ہوئی جو کہ پوری دنیا میں پھیل گیا ہے۔ ایک بین الاقوامی ٹیم نے کہ
News and facts related to science of space,health ,medicine, physics, chemistry, biology, astronomy, geography, computer,artificial intelligence, mathematics, technology,everyday science, biotechnology, genetic engineering, psychology, human emotions,history and interesting news related all sciences and everyday life. I will hope my best to share authentic and neutral content related to the topics mentioned above.